ولادیمیر پیوٹن نے دیا یوکرین کے ساتھ براہ راست مذاکرات کا اشارہ
- 23, اپریل , 2025
نیوز ٹوڈے : ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین کے ساتھ براہ راست مذاکرات کااشارہ دے دیا ـ "بین الاقوامی میڈیا" کی رپورٹ کے مطابق روسی صدر (ولادیمیر پیوٹن) کا کہنا ہے کہ جنگ بندی معاہدے کوآگے بڑھانے کیلیے روس ، یوکرین کے ساتھ مذاکرات کیلیے تیار ہے ـ روسی صدر نے کہا کہ ہم کسی بھی مجوزہ اقدام پر بات چیت کیلیے تیار ہیں ـ روسی صدر نے کہا کہ ہم کسی بھی امن اقدام پر مثبت رویہ رکھتے ہوۓ بات چیت کیلیے تیار ہیں ـ اور میں امید کرتا ہوں کہ یوکرین بھی ایسا ہی محسوس کرے گا ـ
وسیم حسن

تبصرے