پاکستان کے خلاف سازش کا حصہ نہ بننے پر بھارتی فوج کا سربراہ نوکری سے فارغ

      نیوز ٹوڈے : (پہلگام فلیگ آپریشن) کی ناکامی  کی وجہ سے (بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی) نے بوکھلاتے ہوۓ انڈین فوج کے ناردرن کمانڈ کے سربراہ (لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس) کو نوکری سے فارغ کر دیا ـ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی کو ہٹا کر اس کی جگہ (جنرل پراتک شرما) کوبھارتی فوج کی ناردرن کمانڈ کا سربراہ بنا دیاـ مودی سرکار نے خفیہ ایجنسی اور سیکیورٹی کی ناکامی کی ساری ذمہ داری لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس پر ڈال دی ـ 

     مقبوضہ کشمیر میں 7 لاکھ بھارتی فوج ، پیرا ملٹری دستوں ، خفیہ ایجنسیوں اور پولیس کے ہوتے ہوۓ بھی پہلگام واقعہ رونما ہو گیا ـ رپورٹ کے مطابق پہلگام واقعہ کے فوری بعد لیفٹیننٹ جنرل ایم وی ایس نے پاکستان کے خلاف کوئی بھی کارروائی کرنے سے انکار کر دیا تھا، جس کی وجہ سے مودی سرکار کا سارا منصوبہ ملیا  میٹ ہو گیا ـ

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+