حوثیوں کا میزائل ، اسرائیلی ایئر پورٹ پر

   نیوز ٹوڈے : عرب میڈیا کی دی گئی اطلاعات کے مطابق میزائل کے گرنے کی وجہ سے ایئرپورٹ کی ایک سڑک اور اس پر کھڑی ایک گاڑی کو نقصان پہنچا ـ حوثی جماعت کے فضائی حملےکے بعد عارضی طور پر آمدو رفت کا سلسلہ منقطع ہو گیا ـ "عر ب نیوز" کے مطابق یمن کے میزائل حملے سے اسرائیل کے ایئرپورٹ پر سائرن بجنے لگے  ـ

    اس حملے میں ایئرپورٹ کے نزدیک ایک سڑک اور اس پر کھڑی گاڑی کو نقصان پہنچا ـ یمن کے فضائی حملے میں 8 اسرائیلیوں کے زخمی ہونے کی رپورٹ سامنے آئی ہے جبکہ واقعہ کے فوری بعد ایئرپورٹ کو آمدورفت کیلیے بند کر دیا گیا ـ

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+