ریسکیو اہلکاروں پر صیہونی فوج کی فائرنگ

      نیوز ٹوڈے : صیہونی فوج کے حملے میں تباہ ہونے والی عمارت کے ملبے کے نیچے دب جانے والے افراد کو نکالنے کیلیے آنے والی ریسکیو ٹیموں پر اسرائیلی کواڈ کاپٹر سے فائرنگ کر دی گئی ـ غزہ میں  مارچ سے امدادی سامان کی بندش کے بعد غذائی بحران شدت اختیار کر گیا ـ

   خوارک کی عدم دستیابی کی وجہ سے غزہ کے 3 لاکھ کے قریب معصوم بچے موت کے دہانے پر پہنچ گۓ ـ   اطلاعات کے مطابق بے بی فارمولا دودھ اور دیگر  غذائیت  دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے ساڑھے 3 ہزار سے زیادہ نومولود بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ چکی ہیں ـ

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+