ٹرمپ ایک ہی وقت میں امن کا پیغام بھی دیتے ہیں اور دھمکیاں بھی ، مسعود پزشکیان

      نیوز ٹوڈے : بین الاقوامی  میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے صدر (مسعود پزشکیان) کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات جاری رکھیں گے ـ لیکن دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ـ ایرانی صدر نے کہا کہ جنگ کے خواہشمند نہیں ، لیکن اپنے جائز حقوق  سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے ـ

   مسعود پزشکیان  نے کہا کہ امریکی صدر (ڈونلڈ ٹرمپ) ایک  طرف تو مذاکرات پر زور دیتے ہیں اور دوسری جانب دھمکیاں دیتے ہیں ان کی کس بات پر یقین کیا جاۓ ـ ایرانی صدر نے کہا کہ ایران کے ان کی غنڈہ گردی کے آگے نہ جھکنے کو ٹرمپ خطے میں عدم استحکام کی وجہ قرار دیتے ہیں ـ 

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+