تمام ممالک نے بھارت کی خارجہ پالیسی کو ماننے سے انکار کردیا
- 28, مئی , 2025
نیوز ٹوڈے : بھارتی میڈیا کی دی گئی رپورٹ کے مطابق (اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی) نے پاک ، بھارت کشیدگی پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوۓ کہا کہ ' بھارت کی خارجہ پالیسی ناکام ہو چکی ہے ' ـ اپوزیشن لیڈر نے سوشل میڈیا ویب سائٹ "ایکس" پر بھارتی وزیر خارجہ سے پوچھے گۓ سوالوں میں لکھا کہ پاکستان کے خلاف کسی بھی ملک نے ان کا ساتھ کیوں نہیں دیا ؟ کانگریس رہنما راہول گاندھی نے (ایس جے شنکر) سے پوچھا کہ کیا وہ بتانا پسند کریں گے کہ امریکی صدر ٹرمپ کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کیلیے کس نے کہا ؟
وسیم حسن

تبصرے