جسم فروشی کیلیے عورتوں کی سمگلنگ کے جرم میں امریکی سنگر کو سزا
- 03, جولائی , 2025

نیوز ٹوڈے : بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پوری دنیا میں مشہور امریکی سنگر (شان ڈڈی اور کومبس) کو پچھلے سال ستمبر کے مہینے میں حراست میں لیا گیا تھا اور تاحال وہ جیل میں بند ہیں ـ "جنسی استحصال ، طاقت کے استعمال اور ناجائز کاروباری سرگرمیوں" کے الزامات کی بنا پر ان کو گرفتار کیا گیا تھا ـ
امریکہ کی میوزک انڈسٹری کے مشہور ترین سنگر شان ڈڈی اور کومبس پر یہ سنگین الزامات ان کے سابقہ پارٹنر اور جین نام کی ایک خاتون نے لگائے تھے ـ ہب سٹار شان ڈڈی کو تو عدالت نے ان جرائم سے بری کر دیا تھا ـ البتہ کومبس کو دو خواتین کو جسم فروشی کی خاطر سفر کرانے کے الزام میں قصور وار قرار دیتے ہوۓ 10 سال قید کی سزا سنا دی ـ

وسیم حسن
خاص خبریں
-
امریکہ کے فورٹ مورگن ایئر پورٹ پر طیارے آپس میں ٹکرا نے سے کئ ہلاکتیں
-
ایک اور بہادر خاتون صحافی بنی اسرائیلی جارحیت کا نشانہ
-
بھارت نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف میں کمی کا فیصلہ تو کر لیا لیکن اب بہت دیر ہو چکی ہے ، ٹرمپ
-
ٹرمپ کے ساتھ ہونےو الی ملاقات میں یوکرین جنگ کے خاتمے پر بہت سے معاملات طے پا چکے ہیں ، روسی صدر
تازہ ترین

تبصرے