لاکھوں عازمین حج رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کرے گے
- 27, جون , 2023
نیوزٹوڈے: آج سعودیہ میں مناسک حج کے دوران منی میں قیام کے بعد پانچ نمازیں ادا کر کے پچیس لاکھ افراد لبیک اللھم لبیک کی صدائیں لگاتے عرفہ کی جانب روانہ ہو رہی ہے۔ لاکھوں افراد نو ذوالحج ، فجر کی نماز ادا کر کے میدان عرفات کے لیے داخل ہو گے۔ حج کا ایک اہم رکن عرفہ آج کے روز ادا کیا جائے گا اور اس کو عازمین ظہر کی نمازیں ادا کر کے اس کو ادا کیا جائے گا۔ مسجد نمرہ سے حج کا بیان بیس زبانوں میں ترجمعہ کو نشر کرنے کے لیے تمام تیاریاں کر لی گئیں ہے۔ اور مغرب کے بعد عرفات سے مزدلفہ روانہ ہو گے۔ اور اس جگہ لوگ مغرب اور عشاء کی نماز ادا کریں گے۔
عائشہ ظفر

تبصرے