بھارت میں 8 سال کے دوران گائے کے تحفظ میں 850 مسلمان شہید اور سینکڑوں زخمی

گائے کے تخفظ

نیوزٹوڈے: بھارت میں مودی حکومت کے دوران گائے کی قیمت انسانی خون سے زیادہ مہنگی ہو گئی ہے۔ آٹھ سال کے اندر اندر 206 گائے کے تخفظ کے حملوں میں ۸۵۰ مسلمانوں کو قتل اور کئی ہزار افراد کو زخمی کر دیا گیا ہے۔ انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق، بھارت میں 2014 سے 2022 تک 206 واقعات پیش آئے تھے جس میں آٹھ سو پچاس مسلمانوں کو شہید کر دیا گیا ہے ۔

صرف دیلی میں دوسوں سے زیادہ مسلمانوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔ 2015 میں پندرہ فروری کو دو مسلمانوں کو ایک گروہ نے زندہ جلا دیا تھا۔ بی بی سی نے ایک رپورٹ کے مطابق، یہ بتایا گیا ہے کہ کچھ سالوں میں بھارت میں اس کیس میں کافی حد تک اضافہ کر دیاگیا ہے

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+