افغان ٹیم ایشیا کپ میچ کیلئے لاہور پہنچ گئی
- 28, اگست , 2023
نیوزٹوڈے: افغانستان ٹیم ایشیا کپ کھیلنے پاکستان کے شہر لاہور پہنچ گئی ہے۔ سخت سیکیورٹی کے باعث افغان ٹیم کو لاہور پہنچایا گیا ، کل سے قذافی اسٹیڈیم میں اپنی گیم کی پریکٹس کا آغٓاز کرے گے۔ اگغانستام ٹیم سے پہلے، نیپال ٹیم پاکستان پہنچےتھی۔ کھیل کا آغاز تیس اگست کو کیا جائے گا اور افغانستان ایشیا کپ کا پہلا میچ بنگلادیش کے ساتھ لاہور میں کھیلے گے۔

تبصرے