آج کا دن کن ستاروں کے لیے بہترین ہو گا؟ ماہر فلکیات نے بتا دیا
- 12, دسمبر , 2023

نیوزٹوڈے: ستاروں کی روشنی میں آج کا آپ کا دن کیسا رہے گا؟
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون تک
کوئی جو مرضی کر لے ، آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا ، جب تک اللہ نہ چاہے، اس وقت آپ کے لیے اہم رستے کھلے ہیں۔
برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست تک
صورتحال آپ کے حق میں جا رہی ہے اور آپ اپنی مرضی کے مطابق، روزگار کے حوالے سے اہم قدم اٹھا سکتے ہیں، انشاءاللہ آپ کو کامیابی ہو گی۔
برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبرتک
تبدیلی والا زائچہ آپ کے حق میں کام کر رہا ہے اور اس بارے میں غور کریں اور جو دماغ میں چل رہا ہے ، اس حوالے سے قدم اٹھا لیں، اللہ بہتر کریں گا ۔
برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر تک
جب تک صورتحال کو خود ٹھیک نہیں کریں گے، معاملات ایسے ہی خراب رہے گے اور حالات بھی ٹھیک نہیں ہو گے۔ آج کا دن خاص کامیابی والا ہے۔

خاص خبریں
-
اسرائیلی حملے کاخطرہ ابھی برقرار ہے ہم بھی تیار ہیں ، ایرانی آرمی چیف کا بیان
-
اسرائیل جنگ میں پاکستان کی مدد پر اس کے شکر گزار ہیں ، ایرانی صدر
-
ٹرمپ سے غزہ جنگ بند کرانے کا کیا مطالبہ 600 سے زائد اسرائیل کے سابقہ سیکیورٹی اہلکاروں نے
-
بھارت ، روس سے تیل خرید کر اسے یوکرین جنگ میں مدد دے رہا ہے ، اسٹیفن ملر
تازہ ترین

تبصرے