وفاقی حکومت کا 9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

عام تعطیل کا اعلان

نیوز ٹوڈے :    نوٹیفکیشن کے مطابق 16 اور 17 جولائی کو ملک بھر میں چھٹی ہوگی۔
 وفاقی حکومت نے محرم کے دوران ملک بھر میں پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز تعین کرنے کی بھی منظوری دے دی تھی جب کہ موبائل فون، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ایپس پر پابندی کے حوالے سے صوبوں سے مشاورت کی جائے گی

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+