عرب امارات نے یہودی رہب (زوی کوگن) کے قتل کے جرم میں گرفتار مجرموں کی تصویریں شائع کر دیں

مجرموں کی تصویریں

نیوز ٹوڈے :  عرب امارات نے دبئی میں قتل ہونےو الے یہودی عالم کے قتل میں شامل 3 افراد کی شناخت طاہر کر دی -"عرب میڈیا" کی دی گئی رپورٹ کے مطابق دبئی سے جمعرات کے دن غائب ہو جانے والے یہودی ربی (زوی کوگن) کی لاش اتوار والے دن ملی جس کے قتل کے الزام میں 3 افراد کو گرفتار کیا گیا تھا - عرب امارات کی پولیس نے پکڑے جانے والے ملزمان کی شناخت ظاہر نہیں کی تھی البتہ اب ابتدائی تفتیش کے بعد ملزمان کی تصاویر جاری کر دی گئیں - پولیس کے مطابق تینوں مجرم (ازبکستان) سے تعلق رکھتے ہیں ـ جن میں 28 سال کا "محمود جان عبدالرحیم ، 33 سال کا عزیز بیک کاملووچ اور 28 سال کا اولمپی توہیرووچ) شامل ہیں -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+