سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، روس نے یوکرین پر شام میں باغیوں کی مدد کرنے کا الزام لگایا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل

نیوز ٹوڈے :   شام کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں روس نے یوکرین پر شام میں باغیوں کی مدد کرنے کا الزام عائد کیا۔

سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی سفیر نے کہا کہ یوکرائنی انٹیلی جنس بشار الاسد حکومت کے خلاف لڑنے والے باغیوں کی مدد کر رہی ہے۔روسی سفیر نے یوکرین کی خفیہ ایجنسی پر شام میں جنگجوؤں کو ہتھیار فراہم کرنے کا الزام لگایا اور بعض باغیوں نے کھل کر یوکرین کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+