ابوظہبی نئے سال کی تقریبات میں 6 عالمی ریکارڈ بنانے کو تیار، کیا کرنے جا رہے ہیں؟

نئے سال کی تقریبات

نیوز ٹوڈے :     ابوظہبی نئے سال کی تقریبات میں 6 عالمی ریکارڈ بنانے کو تیار ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ابوظہبی میں 53 منٹ کا آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا جس میں ہر گھنٹے بعد آتش بازی کا مظاہرہ کیا جائے گا اور رات 12 بجے تک جاری رہے گا۔

نئے سال کی تقریبات کا آغاز مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے ہوگا، 6 ہزار ڈرون فضا میں اڑیں گے، 3 ہزار ڈرونز کی مدد سے ہیپی نیو ایئر لکھا جائے گا۔ 100,000 سے زائد غبارے بھی ہوا میں چھوڑے جائیں گے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+