مدینہ منورہ جانے کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری، بڑی پابندی اٹھا لی گئی

مدینہ منورہ

نیوز ٹوڈے :   مدینہ منورہ جانے کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری ہے۔ اطلاعات کے مطابق، تمام عازمین ناسک موبائل ایپ کے ذریعے ہر 20 منٹ بعد نیا پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ریاض الجنۃ میں مسجد نبوی میں سال میں ایک بار نوافل ادا کرنے پر پابندی ختم کر دی گئی ہے تاہم ناسک موبائل کے ذریعے اجازت نامہ حاصل کرنے کی شرط برقرار ہے۔

نئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ تمام عازمین ناسک موبائل ایپ کے ذریعے ہر 20 منٹ بعد نیا پرمٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ نئے شیڈول کے مطابق مسجد نبوی میں موجود زائرین موبائل ایپ کے ذریعے ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے لیے اجازت نامہ بھی حاصل کر سکیں گے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+