جنوبی کوریا کے سابقہ صدر پر ملک میں بغاورت پھیلانے کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی

یون سک یول

نیوز ٹوڈے :  جنوبی کوریا کے سابقہ صدر (یون سک یول) پر بغاوت کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ـ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کے استغاثہ نے 3 دسمبر کو تھوڑے سے وقت کیلیے ملک میں مارشل لاء لگانے کے ذریعے ملک میں بغاوت کی قیادت کرنے کے الزام میں معزول سابقہ صدر یون سک یول پر جرم کی حد لگا دی - پچھلے ہفتے اینٹی کرپشن نے سابقہ صدر پر فرد جرم لگانے کی سفارش کی تھی - استغاثہ کا کہنا تھا کہ یون سک یول پر بغاوت کے سربراہ ہونے کے الزام میں گرفتار کیے جانے پر فرد جرم لگائی گئی ـ جنوبی کوریا کے معزول سابقہ صدر یون سک یول نے 14 دسمبر کو حسب اختلاف کی قیادت والے پارلیمان کی جانب سے کی جانے والی مارشل لاء کے خاتمے کیلیے ووٹنگ کے بعد 6 گھنٹے کے بعد اپنا دیا جانے والا مارشل لاء کا حکم واپس لے لیا تھا -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+