سعودی شہزادی (وطفا بنت محمد آل عبدالرحمٰن) وفات پا گئیں

سعودی شہزادی

نیوز ٹوڈے :  سعودی شہزادی (وطفا بنت محمد آل عبدالرحمٰن آل سعود) آج سعودی عرب میں وفات پا گئیں - سعودی عرب کے میڈیا کی دی گئی رپورٹ کے مطابق ایوان شاہی کی طرف سے کیے گۓ اعلان میں بتایا گیا کہ شہزادی وطفا بنت محمد وفات پا گئی ہیں - رپورٹ کے مطابق سعودی شہزادی وطفا بنت محمد آل عبدالرحمٰن آل سعود کی نماز جنازہ آج یعنی جمعرات کے د ن عصر کی نماز ادا کرنے کے بعد ریاض میں "جامعہ مسجد امام ترکی بن عبداللہ " میں ادا کی جائے گی - ایوان شاہی نے مرحومہ کیلیے رحمت اور مغفرت اور اعلیٰ درجات کی دعا بھی کی ہے -

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+