فرانسیسی صدر نے بھارتی وزیر اعظم کوایک مرتبہ پھر بے عزت کر دیا

      نیوز ٹوڈے : فرانسیسی صدر کی بھارتی وزیر اعظم (نریندر مودی) کے ساتھ مصافحہ نہ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی ـ فرانس کے صدر (ایمانیول میکرون) نے عالمی رہنماؤں کے ساتھ مصافحہ کرتے ہوۓ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو نظر انداز کر دیا ـ فرانس کے صدر ایمانیول میکرون پیرس میں ہونے والے مصنوعی ذہانت کے سمٹ میں پہنچے تو وہاں پر پہلے سے موجود عالمی رہنماؤں سے ہاتھ ملایا ـ

   عالمی رہنماؤں سے ہاتھ ملاتے ہوۓ ایمانیول میکرون جیسے ہی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی کرسی کے قریب پہنچے تو  مودی کے قریب بیٹھے امریکہ کے نائب صدر (جے ڈی وانس) سے ملاقات کی ـ جس پر بھارتی وزیر اعظم نے فرانسیسی صدر کے ساتھ مصافحہ کرنے کیلیے ہاتھ بڑھایا لیکن ایمانیول میکرون نے نریندر مودی کو نظر انداز کر دیا ـ اور مودی کی دوسری جانب بیٹھے اقوام متحدہ کے جنرل (انتونیو گوتریس) کے ساتھ مصافحہ کرنے لگے ، اسی جگہ پر موجود یورپی کمیشن کے صدر (سلا وون دیرلائن) سے بھی  ایما نیول میکرون بہت اششتیاق سے ملے ـ

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+