پاکستان کے ساتھ ہمدردی کے الزام میں بھارتی ریاست آسام سے متعدد افراد گرفتار

    نیوز ٹوڈے : بھارت کی ریاست (آسام کے وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا) کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ہمدرد 81 افراد اب جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچ چکے ہیں ـ وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا کے مطابق سوشل میڈیا پر بھارت کے خلاف پوسٹیں جاری کرنے والوں کا مسلسل پیچھا کرکے ان کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ـ پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے جانےو الے افراد میں سے ایک شخص نے سوشل میڈیا پر پاکستانی پرچم پوسٹ کیا تھا ـ 

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+