امریکہ نے تھریٹ جاری کر دیا ، ایرانی ہیکرز کی جانب سے سائبر حملوں کے خوف سے
- 23, جون , 2025

نیوز ٹوڈے : ایران کے جوہری پروگرام پر حملوں کے بعد ایران کی جانب سے سائبر اٹیک سے خوفزدہ محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے نیشنل ایڈاوائزری نظام نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا ـ امریکی ہوم ایڈاوائزری نے اس تھریٹ الرٹ میں کسی مخصوص دھمکی کا تذکرہ نہیں کیا بس اتنا کہا کہ ایرانی ہیکرز امریکہ کے نیٹ ورکس پر سائبر اٹیک کر سکتے ہیں ـ
محکمے کے مطابق ایرانی حکومت سے منسلک سائبر گروپس بھی امریکی نیٹ ورکس کو نشانہ بنا سکتے ہیں ـ امریکی حکومت کے مطابق ایران ان امریکی حکام کو بھی نشانہ بنا سکتا ہے جن کو ایران 2020 میں شہید ہونے والے ایک اعلیٰ فوجی کمانڈر کی شہادت کا ذمہ دار سمجھتا ہے ـ ہوم لینڈ سیکیورٹی کے مطابق امریکہ کے سیکیورٹی اداروں کی تمام صورتحال پر کڑی نظر ہے ـ

وسیم حسن
خاص خبریں
-
امریکہ کے فورٹ مورگن ایئر پورٹ پر طیارے آپس میں ٹکرا نے سے کئ ہلاکتیں
-
ایک اور بہادر خاتون صحافی بنی اسرائیلی جارحیت کا نشانہ
-
بھارت نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف میں کمی کا فیصلہ تو کر لیا لیکن اب بہت دیر ہو چکی ہے ، ٹرمپ
-
ٹرمپ کے ساتھ ہونےو الی ملاقات میں یوکرین جنگ کے خاتمے پر بہت سے معاملات طے پا چکے ہیں ، روسی صدر
تازہ ترین

تبصرے