اسرائیلی آرمی چیف نے کیا انکشاف ایران میں اسرائیلی فوج کی کارروائیوں کا

     نیوز ٹوڈے : اسرائیلی ٹی وی چینل پر قوم سے خطاب کے دوارن (جنرل ایاز امیر) نے کہا کہ ایرانی فضائی حدود پر ہمارا مکمل کنٹرول تھا اور ہم نے جن اہداف کو نشانہ بنانے کا فیصلہ کیا تھا اسے مکمل کیا ـ ایال امیر نے کہا کہ یہ ساری کارروائی ہماری فضائی اور زمینی فوج کے کمانڈوز کے درمیان ہم آہنگی اور ٹیکٹیکل ڈسپیشن کی وجہ سے ممکن ہوسکی ـ اسرائیلی آرمی چیف نے کہا کہ دونوں افواج کے ایران کے اندر تک خفیہ متحرک رہنے کی وجہ سے آپریشن آزادی کامیاب ہو سکا ـ

   یہ پہلی دفعہ ہوا ہے کہ اسرائیل کے کسی اعلیٰ عہدیدار نے تسلیم کیا ہے کہ ان کی فوج ایران کے اندر زمینی کارروائیوں میں مصروف رہی ـ اس سے کچھ دیر پہلے ہی اسرائیلی میڈیا نے بھی بتایا کہ ایران پر اسرائیلی حملے شروع ہوتے ہی اسرائیل کی زمینی فوج بھی ایران کے اندر خفیہ کارروائیوں میں مصروف ہو گئی ـ اسرائیلی میڈیا نے ایران کے اندر اسرائیل کی زمینی فوج کی کارروائیوں کی ویڈیوز بھی جاری کیں ـ 

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+