امریکی صدر ، نیتن یاہو کو بچانے میدان میں کود پڑے
- 27, جون , 2025

نیوز ٹوڈے : بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کا کہنا ہے کہ مجھے یقین نہیں آ رہا کہ اسرائیل کیلیے اتنا کچھ کرنے والے نیتن یاہو کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ـ امریکی صدر نے کہا کہ مجھے ابھی معلوم ہوا ہے کہ نیتن یاہو کو پیر کے دن عدالت نے طلب کرلیا ہے تاکہ ان پر 2020 سےچلنے والے مقدمے کو جاری رکھا جا سکے ـ ٹرمپ نے کہا کہ جس طرح اسرائیل کو ایران سے بچایا بالکل اسی طرح نیتن یاہو کو اس کے مقدمات سے بچاؤں گا ـ
امریکی صدر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم " ٹروتھ سوشل" پر اپنے اکاؤنٹ میں اسرائیلی وزیر اعظم کے ساتھ اپنی دوستی کا دم بھرتے ہوۓ ان پر کرپشن کے الزامات کا اظہار افسوس کیا ـ ٹرمپ نے کہا کہ سب کو معلوم ہے کس طرح نیتن یاہو نے اسرائیل کو تارخ کے بد ترین دور سے باہر نکالا اور اب اس کے خلاف کرپشن کیسز کے نام پر احمقانہ مہم چلائی جا رہی ہے ـ

خاص خبریں
-
امریکہ کے فورٹ مورگن ایئر پورٹ پر طیارے آپس میں ٹکرا نے سے کئ ہلاکتیں
-
ایک اور بہادر خاتون صحافی بنی اسرائیلی جارحیت کا نشانہ
-
بھارت نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف میں کمی کا فیصلہ تو کر لیا لیکن اب بہت دیر ہو چکی ہے ، ٹرمپ
-
ٹرمپ کے ساتھ ہونےو الی ملاقات میں یوکرین جنگ کے خاتمے پر بہت سے معاملات طے پا چکے ہیں ، روسی صدر
تازہ ترین

تبصرے