پاکستان کے خلاف جنگ میں ناکامی کے بعد بھارتی خفیہ ایجنسی کا سربراہ تبدیل

     نیوز ٹوڈے : رپورٹ کے مطابق (سنہا کو را کے سربراہ کے طور پر ترقی دینے کی بجاۓ  پراگ جین کو بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سربراہ کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا) ـ بھارتی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کی تبدیلی کو حکومتی حکمت عملی کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے ـ جس کا مقصد مودی حکومت کا اپنی سیاسی پوزیشن کومحفوظ رکھنا ہے ـ بھارت نے اپنی اسٹریٹجک توجہ عالمی سطح سے ہٹا کر علاقائی سطح پر مرکوز  کر دی ہے ـ

  را کے نۓ سربراہ پراگ جین کا ماضی بھی پاکستان کے خلاف آپریشنز سے جڑا ہوا ہے ـ پاکستان کےخلاف جنگ میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے بھارتی حکومت نے دباؤ بڑھنے سے را کے سربراہ کو تبدیل کر دیا ـ بعض تجزیہ کاروں کے مطابق  را کے سربراہ کی تبدیلی کا مقصد مودی حکومت کا اپنی ناکامی کو چھپانا ہے ـ

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+