روس نے گراۓ 120 یوکرینی ڈرونز
- 07, جولائی , 2025

نیوز ٹوڈے : بین الاقوامی میڈیا "رائٹرز" کی فراہم کر دہ رپورٹس کے مطابق روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روس نے یوکرین کے 120 ڈرونز کامیابی کے ساتھ گرا دیے ۔ ڈرون حملے میں روس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ـ روس کی وزارت دفاع کے مطابق یوکرین کی سرحد سے ملحقہ علاقوں (مغربی بریانسک ریجن میں 30 سے زائد ، کرسک میں 29، بلگورود میں 17 یوکرینی ڈڑونز گراۓ گۓ) ـ اس کے علاوہ اوریول ریجن جس کی سرحد کرسک سے ملی ہوئی ہے ، میں بھی 18 یوکرینی ڈرونز گراۓ گۓ ـ
اس سے پہلے یوکرین تیل کی تنصیبات پر بھی ڈرون حملے کر چکا ہے ـ روسی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق سینٹ پیٹرزبرف ، کالوگا ، ماسکو اور نیزہنے نوگورود ایئر پورٹس پر حفاظتی اقدامات کے تحت لگائ گئی پابندیاں ڈرون حملوں کی وجہ سے آدھی رات کو ہٹا دی گئیں ـ پچھلے 3 سال سے زیادہ عرصے سے جاری جنگ میں یوکرین نے ڈرون حملوں سے روس کے مختلف اہداف کو نشانہ بنانے میں اضافہ کر دیا ہے ـ

خاص خبریں
-
امریکہ کے فورٹ مورگن ایئر پورٹ پر طیارے آپس میں ٹکرا نے سے کئ ہلاکتیں
-
ایک اور بہادر خاتون صحافی بنی اسرائیلی جارحیت کا نشانہ
-
بھارت نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف میں کمی کا فیصلہ تو کر لیا لیکن اب بہت دیر ہو چکی ہے ، ٹرمپ
-
ٹرمپ کے ساتھ ہونےو الی ملاقات میں یوکرین جنگ کے خاتمے پر بہت سے معاملات طے پا چکے ہیں ، روسی صدر
تازہ ترین

تبصرے