اسرائیل نے بنایا ڈرون سے شام کے شہر دمشق میں فوجی ہیڈ کوارٹر کو نشانہ
- 17, جولائی , 2025

نیوز ٹوڈے : اسرائیل کی دفاعی فوج نے تصدیق کرتے ہوۓ بتایا کہ یہ حملہ بدھ کے دن کیا گیا ـ شام کےجنوب میں شہریوں پر جاری کارروائیوں پر ان کی کڑی نطر ہے ـ اسرائیلی فوج کے مطابق حکومتی احکامات پر دمشق اور اس کے اطراف میں حملے کیے جا رہے ہیں ، اور خطرات سے نمٹنے کیلیے ہر وقت تیار ہیں ـ شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق حملہ شامی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر کیا گیا ، لیکن اس کی زد مین نزدیک سے گزرنے والے دو مسافر بھی آ گۓ ـ حملہ اس وقت کیا گیا جب شام کے اکثریتی علاقوں میں بھی فسادات جاری ہیں اور اسرائیلی حملے بھی مسلسل جاری ہیں ـ

وسیم حسن
تبصرے