چین میں " ٹراپیکل" طوفان نے تباہی مچا دی
- 01, اگست , 2025
نیوز ٹوڈے : چین میں "ٹراپیکل طوفان" نے تباہی مچا دی ۔ 60 سے زیادہ افراد ہلاک اور 9 لاپتہ ہو گۓ ـ طوفانی بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے درجنوں سڑکیں بھی پانی میں بہہ گئیں ـ 130 سے زائد دیہاتوں کی بجلی منقطع ہو گئی ـ چینی حکومت نے ہنگامی حالات کی وجہ سے 2 لاکھ 83 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا ـ سمندری طوفان کے چینی شہر (شنگھائی) کے ساتھ ٹکرانے سےنظام زندگی مفلوج ہو گیا ـ فیری سروس معطل اور سینکڑوں پروازیں بھی کینسل کرنا پڑیں ـ
وسیم حسن

تبصرے