میکرون نے خط لکھ کر نیتن یاہو کو کھری کھری سنا دیں
- 28, اگست , 2025
نیوز ٹوڈے : فرانسیسی صدر (ایمانیول میکرون) کی جانب سے نیتن یاہو کو لکھا گیا خط جو متعدد اخبارات میں شائع ہوا ـ میکرون نے اس خط میں نیتن یاہو کو کھری کھری سناتے ہوۓ لکھا کہ ہم یہود دشمنی کے خلاف اپنی پوری قوت کے ساتھ لڑ رہے ہیں ـ اس حوالے سے فرانس پر بے عملی کا الزام لگانا پوری یہود قوم کی توہین ہے ـ فرانسیسی صدر نے خط میں دوٹوک الفاظ میں لکھا کہ یہود دشمنی کے خلاف جنگ کو سیاسی ہتھیار کے طو رپر استعمال نہیں کرنا چاہیے ، اور نہ ہی اس معاملے سے اسرائیل اور فرانس کے تعلقات میں کوئی دراڑ آۓ گی ـ
وسیم حسن

تبصرے