مودی سخت دل اور قاتل انسان ہیں ، ٹرمپ
- 31, اکتوبر , 2025
نیوز ٹوڈے : بین الاقوامی خبر رساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق (جنوبی کوریا کے شہر بوسان میں منعقدہ ایشیا پیسفک اکنامک کو آپریشن سمٹ سے خطاب کرتے ہوۓ صدر ٹرمپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوۓ خونی قاتل قرار دےد یا) ـ ٹرمپ نے پاک ، بھارت جنگ میں اپنے کردار کے دعوے کو دہراتے ہوۓ کہا کہ میں خطے میں امن قائم کرنا چاہتا ہوں لیکن کچھ رہنما ایسا نہیں چاہتے ـ امریکی صدر نے کہا کہ مودی دیکھنے میں تو اچھے انسان پیں لیکن اندر سے سخت قاتل جیسے ہیں ـ
امریکی صدر نے بھارتی وزیر اعظم کی نقل اتارتے ہوۓ کہا کہ وہ کہتے ہیں نہیں ہم لڑیں گے ـ جس پر میں سوچ میں پڑ گیا کہ کیا یہ وہی شخص ہے جسےمیں جانتا ہوں ـ امریکی صد کے اس جملے سے کانفرنس ہال میں خاموشی چھا گئی اور بھارتی وفد نے شدید ناگواری محسوس کی ـ سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے اس بیان نے امریکہ اور بھارت کے تعلقات میں نئی دراڈ ڈال دی ہے ۔

تبصرے