جنیوا میں ہونے والی امریکی اور یوکرینی وفود کی ملاقات نتیجہ خیز قرار

      نیوز ٹوڈے : خبر رساں اداروں کے مطابق وہائٹ ہاؤس میں ہونے والی امریکی اور یوکرینی وفود کے درمیان ملاقات میں راس کے ساتھ امن معاہدے میں یوکرین کی خود مختاری کو برقرار رکھنے پر اتفاق ہو گیا ـ وہائٹ ہاؤس کے مطابق ملاقات میں منصفانہ اور دیرپا امن کے حصول کیلیے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا گیا اور مذاکرات کاروں نے نیا  اور بہترین فریم ورک بھی تیار کیا ـ

      وہائٹ ہاؤس کے ترجمان نے بتایا کہ مذاکرات کاروں نے اس بات کی توثیق کی کہ مستقبل کا کوئی بھی معاہدہ یوکرین کی خودمختاری کو مکمل طور پر برقرار رکھے گا ـ مذاکراتی ٹیموں نے مستقبل میں مشترکہ تجاویز پر بھر پور کام جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا ـ دوسری طرف (مارکو روبیو) نے کہا کہ روس کے ساتھ رابطے سے قبل چند مسائل ہیں جنہیں حل کرنا ہوگا حتمی فیصلہ صدرو کی منظوری کے بعد کیا جائے گا ـ

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+