امریکہ نے سنگین جرائم میں ملوث متعدد افغان شہریوں کو ملک بدری کا فیصلہ سنا دیا
- 01, دسمبر , 2025
نیوز ٹوڈے : امریکی "محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی" کے مطابق متعدد غیر قانونی افغان تارکین وطن کے خلاف جنسی جرائم کے واقعات رپورٹ ہوۓ ہیں ـ جن میں ریاست (مونٹانا میں ذبیح اللہ محمد پر ایک کم عمر لڑکی کے ساتھ زیادتی کا کیس درج ہوا ہے جبکہ ریاست وسکونسن میں بہرام اللہ نوری کو ایک کم سن بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش کے جرم میں گرفتار کیا گیا ـ محمد ہارون معاذ کے خلاف بھی کم سن بچیوں سے متعلقہ سنگین مقدمات درج ہیں ـ جوکہ ٹیرر واچ لسٹ میں شامل تھا) ـ
جوکہ 2024 میں گرفتاری کے بعد رہا ہو گیا تھا اور اسے دوبارہ گرفتار کرکے اس کے خلاف ممکنہ دہشت گرد روابط کی تحقیقات جاری تھیں ـ (اوکلاہوما میں عبداللہ حاجی زادہ اور ناصر احمد تاہدے) کو انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی کے الزام میں حراست میں لیا گیا اور ان کے قبضے سے اسلحہ اور دہشگردوں کے گروہ سے روابط کے ثبوت بھی ملے ـ جس پر محکمے کا کہنا ہے کہ عوا م کو خطرناک اور غیر تصدیق شدہ پس منظر سے محفوظ رکھنے کیلیے مذکورہ تمام مجرموں کو ان کے وطن واپس بھیجا جاۓ گا ـ

تبصرے